نجس رقیق
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (فقہ) نجاست جو نمی یا رطوبت کی صورت میں ہو، وہ نجاست جو سوکھی ہوئی نہ ہو بلکہ پانی کی شکل میں ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (فقہ) نجاست جو نمی یا رطوبت کی صورت میں ہو، وہ نجاست جو سوکھی ہوئی نہ ہو بلکہ پانی کی شکل میں ہو۔